لاہور:مسلم لیگ(ن) کے قائد نوازشریف اور چیف آرگنائزر مریم نوازسمیت پارٹی قیادت مرکزی سیکرٹریٹ میں براہ راست انتخابی نتائج دیکھ رہی ہے۔
مسلم لیگ ن کی قیادت براہ راست الیکشن کے نتائج دیکھتے ہوئے!#NeoNews #Election2024 #PMLN pic.twitter.com/01qOQ64F0y
— Neo News Urdu (@NeoNewsUR) February 8, 2024








