لاہور(ممتازنیوز)قومی اسمبلی کے حلقہ 127 لاہورxiسے مسلم لیگ(ن)کے امیدوار عطااللہ تارڑ نے ماڈرن پبلک ہائی سکول پولنگ اسٹیشن کے انتخابی نتیجے کا فارم 45 سوشل میڈیاپر شیئرکردیا۔اس پولنگ سٹیشن پر عطااللہ تارڑ نے 366 ووٹ حاصل کئے جب کہ ان کے مدمقابل پیپلزپارٹی کے امیدوار بلاول بھٹو کو صرف 32 ووٹ ملے۔
Atta Tarar 366
Bilawal 32 pic.twitter.com/gcny9g1ujK— Attaullah Tarar (@TararAttaullah) February 8, 2024








