نواز شریف این اے 130لاہور سے کامیاب ،یاسمین راشد ہار گئیں
لاہور(ممتازنیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف حلقہ این اے 130سے 171024ووٹ لے کرکامیاب ہوگئے ان کی مدمقابل پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزادامیدوار یاسمین راشد115043ووٹ لے سکیں۔