بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

خواجہ سعدرفیق کی سردارلطیف کھوسہ کوجیت کی مبارکباد

لاہور(ممتازنیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اورسابق وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے اپنے مدمقابل امیدوار سردارلطیف کھوسہ کوجیت کی مبارکبادیتے ہوئے کہاکہ عوامی فیصلے پر خوش دلی سے سر ِ تسلیم خم ،اللّٰہ کریم آنیوالی پارلیمان کو متحد ہو کر قومی بحرانوں پر قابو پانے کی توفیق و تقویت عطا فرمائے۔