بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

این اے 98 فیصل آباد چار سے مسلم لیگ (ن) کے شہبازبابر  جیت گئے

فیصل آباد(ممتازنیوز) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 98 فیصل آباد چار سے مسلم لیگ (ن) کے شہبازبابر  جیت گئے ۔غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق شہبازبابر نے ایک لاکھ 19 ہزار443 ووٹ حاصل کئے جب کہ ان کے مدمقابل آزادامیدوار حافظ ممتاز نے ایک لاکھ پانچ ہزار 434 ووٹ حاصل کئے۔