بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 اگر کوئی جماعت حکومت نہیں بناپاتی تو پھر کیاہوگا؟عرفان صدیقی کااہم بیان سامنے آگیا

 اسلام آباد(ممتازنیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینیٹرعرفان صدیقی نے کہاہے کہ  اگر کوئی جماعت حکومت نہیں بناپاتی تو اسمبلی تو ڑ دی جاتی ہے، تاہم ملک ایسے بحرانوں کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہاکہ مسلم لیگ ن نے  2108 میں جو ووٹ لئے تھے حالیہ انتخابات میں اس سے زیادہ لئے ہیں، 2018 کے مقابلے میں اگر ووٹ کم ہوئے تو وہ پی ٹی آئی کے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اگر کوئی جماعت حکومت نہیں بناپاتی تو اسمبلی تو ڑ دی جاتی ہے، تاہم ملک ایسے بحرانوں کا متحمل نہیں ہوسکتا۔