اسلام آباد: سابق مشیر برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبرنے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے لیے علی امین گنڈاپورکو موزوں چوائس قراردے دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں شہزاداکبر نے کہاکہ اگر عمران خان کا مقابلہ کسی تعلیم یافتہ مہذب طبقے سے ہوتا تو ضرور کسی پروفیسر کو وزیراعلی بنانے کا سوچ سکتے ہیں لیکن یہاں جنگ بدمعاشوں سے ہے اس کے علی امین گنڈاپور موزوں چوائس ہے !
اگر عمران خان کا مقابلہ کسی تعلیم یافتہ مہذب طبقے سے ہوتا تو ضرور کسی پروفیسر کو وزیراعلی بنانے کا سوچ سکتے ہیں لیکن یہاں جنگ بدمعاشوں سے ہے اسکے علی امین گنڈاپور موضوع چوائس ہے ! https://t.co/TyIyXtV8ud
— Mirza Shahzad Akbar (@ShazadAkbar) February 13, 2024








