بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سینیٹ کا آخری اجلاس طلب، ارکان الواداعی تقاریر کریں گے

اسلام آباد: سینیٹ کا آخری اجلاس طلب کرلیا گیا جس میں ارکان سینیٹ الوداعی تقاریر کریں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کا آخری اجلاس 19 فروری کو طلب کرلیا گیا ہے جس کی صدارت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے۔

پارلیمانی ذرائع کے مطابق سینیٹ کا آخری اجلاس طلب کرنے کے لیے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو سمری ارسال کردی گئی، سینیٹ کے اس اجلاس میں ممبران الواع تقاریر کریں گے۔