بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

خدا کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں عابدشیرعلی کو 2018 کے الیکشن میں ہروایا گیا تھا ،واوڈا

اسلام آباد(ممتازنیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنمافیصل واوڈا نے دعویٰ کیاہےکہ خدا کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں کہ عابد شیر علی کو 2018 کے الیکشن میں ہروایا گیا کیونکہ یہ نواز شریف کے رشتہ دار ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی نے سب حدیں پارکیں،اس بار عابدشیرعلی حقیقت میں ہارہے لیکن خدا کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں کہ انہیں 2018 کے الیکشن میں ہروایا گیا کیونکہ یہ نواز شریف کے رشتہ دار ہیں۔