بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی نےبلوچستان میں سالارکاکڑکووزیراعلیٰ کا امیدوارنامزدکردیا

 

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سینئر رہنما ء بیرسٹر گوہر علی خان نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان میں وزیراعلیٰ کا اعلان کر دیا۔

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سینئر رہنما ء بیرسٹر گوہر علی خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بلوچستان کا وزیراعلیٰ کے امیدوار سالار کاکڑ ہوں گے۔

بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ کسی کو حق نہیں کہ وہ جعلی مینڈیٹ سے حکومت میں آئے، کسی جماعت کے ساتھ کوئی پاور شیئرنگ نہیں ہوگی،سالار کاکڑ بلوچستان اسمبلی میں وزیراعلیٰ کیلئے پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔