بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان بھر میں ایکس (ٹویٹر)سروس ایک مرتبہ پھر بند

پاکستان میں ایکس سروس (ٹویٹر ) ایک مرتبہ پھر معطل ہو گئی جس کے باعث پاکستانی صارفین کو کافی مشکلات کا سامنا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں ایکس سروس گزشتہ شب 10 بجے معطل ہوئی تھی جس کے بعد دن بھی تعطل کا شکار رہیں تاہم 6 بجے کے قریب بحال ہوئی لیکن کچھ ہی دیر کے بعد دوبارہ معطل ہو گئی ۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ایکس سروس معطلی پر موقف جاری کرنے سے گریز کیاہے اور تاحال اس کی وجہ بھی سامنے نہیں آ سکی ہے ۔