facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت سازی: شہباز شریف کی بلاول بھٹوزرداری سے ملاقات

 

اسلام آباد: وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبا زشریف اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے درمیاں اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف کی آصف زرداری اوربلاول بھٹو سے ملاقات اسحاق ڈار کی رہائش گاہ پر ہئی ، ملاقات میں بریک تھرو کا امکان ہے،
اس سے قبل صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی نواز شریف سے مری میں ملاقات ہوئی جس میں سینیٹر اسحاق ڈار اور رابطہ کمیٹی کے ارکان بھی شریک ہوئے تھے ۔

رابطہ کمیٹی نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف کو پیپلزپارٹی کیساتھ رابطوں پر بریف کیا گیا ہے۔