بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کانوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کانوٹی فکیشن جاری کردیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت 149 روپے86پیسے ، ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت 144روپے 15 پیسے ،مٹی کا تیل 125روپے 56پیسے اورلائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 118روپے 31پیسے برقرار رکھی گئی ہے۔