بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل میڈیا ایپلی کیشنز ڈاؤن 

 

دنیا بھر میں فیس بک ، انسٹاگرام اور میسنجر ایپلی کیشنز ڈاؤن ہوگئیں۔

فیس بک صارفین کےاکاؤنٹس سائن آؤٹ ہوگئے اورصارفین کوسیشن ایکسپائرڈ کانوٹس موصول ہونے لگے۔

فیس بک اور انسٹاگرام ایپلی کیشنز پر کسی بھی صارف کا سائن ان نہیں ہورہا۔ جس کے بعد صارفین کو مذکورہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے استعمال میں مشکلا ت کا سامنا ہے۔