لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بیرون ممالک سے تعلیم یافتہ اور تجربہ کار لوگوں کو پنجاب کابینہ کا حصہ بنایا ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو میں اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھاکہ کابینہ میں بہت قابل اورنوجوان لوگ رکھے ہیں۔
ان کا کہنا تھاکہ بیرون ممالک سےتعلیم یافتہ اورتجربہ کارلوگوں کوپنجاب کابینہ کاحصہ بنایاہے۔
انہوں نے کہا کہ نوازشریف اورشہبازشریف کی خدمات ہیں اگران کونکال دیں تو کھنڈر بچتا ہے۔
نوازشریف اورشہبازشریف کی خدمات نکال دیں تو کھنڈر بچتا ہے، مریم








