بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم کا تمام مؤخر سیلز ٹیکس ریفنڈ کلیمز کا فیصلہ 30 دن کے اندر کرنے کاحکم

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے تمام مؤخر سیلز ٹیکس ریفنڈ کلیمز کا 30 دن کے اندر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔

وزیراعظم کےاحکامات پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ہدایات جاری کردیں۔

ایف بی آکے کے مطابق تمام چیف کمشنرز کو ذاتی طور پر ان احکامات پر عمل درآمد کی نگرانی کی ہدایت دے دی گئی ہے۔