facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آصف زرداری نے صدر پاکستان کے عہدے کاحلف اٹھالیا

اسلام آباد(ممتازنیوز )نومنتخب صدر اورپاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے بطور صدر پاکستان اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدر پاکستان سے حلف لیا،حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آبادمیں منعقد ہوئی ،تقریب حلف برداری میں وزیراعظم شہباز شریف، سابق صدر عارف علوی ،قائد مسلم لیگ ن اورسابق وزیراعظم میاں نواز شریف ،بلاول ،آصفہ ،بختاور ،ائیرچیف ،پیپلزپارٹی کی قیادت ،آرمی چیف جنرل عاصم منیر ،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزاسمیت  اعلیٰ سول وعسکری حکام نے شرکت کی ۔