بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی کابینہ نے اصلاحات کے بغیر فوری الیکشن میں جانے کی مخالفت کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ہوا،اجلاس میں عام انتخابات سمیت مختلف امورپرتبادلہ خیال کیاگیا،وفاقی کابینہ نے ریٹائرمنٹ ڈائریکٹری رپورٹ مسترد ،اصلاحات کے بغیر فوری الیکشن میں جانے کی مخالفت کردی،

ذرائع کے مطابق کابینہ نے کراچی میں دہشتگردی کے واقعات پر تشویش کا اظہارکیاجبکہ ملکی معاشی صورتحال کے حوالے سے سخت معاشی فیصلے کرنے کی ضرورت پرزوردیا۔کابینہ ارکان نے کہاکہ ملک کی بہتری کیلئے سخت فیصلے ناگزیر ہوچکے ہیں