بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت کا چیئرمین نیب جسٹس جاوید کو مزید موقع نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کو تکنیکی طریقے سے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع کے مطابق جون کو نیب ترمیمی آرڈیننس کی میعاد ختم ہو رہی ہے،نیب ترمیمی آرڈیننس میں موجودہ چیئرمین نیب کو آگلے چیئرمین کئ تعیناتی تک کام جاری رکھنے کی شق شامل کی گئی تھی،

جب آرڈیننس ختم کیا جائیگا تو موجودہ چیئرمین نیب اپنے عہدے پر برقرار نہیں رہ سکیںگے،جسٹس جاوید اقبال stop gap arrangement کے تحت اس وقت بطور چیئرمین کام کر رہے۔