بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی زیر صدارت قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس شروع ہوگیا،

وزیراعظم نےملک میں حالیہ 3 پولیو کیسز کی رپورٹنگ کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کیاہے،اجلاس میں انسداد پولیو کے حوالے سے حکمت عملی پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔