بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر نئی انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر نئی انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا،وزیراعظم نے ملک میں حالیہ 3 پولیو کیسز کی رپورٹنگ کے بعدہنگامی اجلاس طلب کیاتھا،

وزیراعظم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پولیو کے مکمل خاتمے کے لیےبین الاقوامی پارٹنرز کے ساتھ اشتراک جاری رہے گا،فروری 2021 تا مارچ 2022 کے دوران کوئی پولیو کیس رپورٹ نہیں ہوا،وزیراعظم کاکہناتھاکہ پولیو کا چیلنج ابھی بھی موجود ہے

جس خاتمے کیلئے سب کو ملکر کام کرناہوگا،تمام اداروں نے پولیو کے خاتمے کیلئے محنت کی