facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دپیکا کی فلم گہرائیاں میں بولڈ مناظر، ہدایت کارکو شدید تنقید کا سامنا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ دپیکاپڈوکون کی فلم گہرائیاں میں بولڈ مناظر دکھائے جانے پر فلم ڈائریکٹراور مصنف شکون باٹرا کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ انھوںنے بتایا کہ انھیں ایسی ای میلز موصول ہوئی ہیں جن میں فلم بینوں نے ایسے مناظر پر نہ صرف کڑی تنقید کی ہے بلکہ انھیں شدید گالیاں بھی دی ہیں۔ یہ تک کہا گیا کہ اگر فلم نہیں بنانی آتی تو بنائی ہی کیوں۔ کوئی اور کام کر لیتے۔ تاہم جہاں کچھ لوگوں نے فلم پر تنقید کی وہیں پر کچھ لوگ ان کی حوصلہ افزائی بھی کر رہے ہیں۔