اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کا خطرہ ، تھریٹ الرٹ جاری۔نجی ٹی وی کے مطابق اعلیٰ حکام نے عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل نے آگاہ کردیا۔اعلیٰ حکام کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت ۔پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی ۔
عمران خان پر حملے کا خطرہ ، تھریٹ الرٹ جاری








