بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ٹرین میں خاتون پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار کی ضمانت منظور

عدالت نے ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار کی 35 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے ملزم میر حسن کو آج سول ججاینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جہاں عدالت نے ملزم کی ضمانت 35 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی ۔یاد رہے کہ ملزم میر حسن نے ملت ایکسپریس میں خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کی ویڈیو انٹر نیٹ پر وائرل ہوئی۔