بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سعودی عرب ہمیشہ کی طرح آگے بڑھ کر پاکستان کی معاشی بحالی میں اہم کردار ادا کررہا ہے،محمد علی درانی

اسلام آباد(ممتازنیوز)سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے سعودی عرب کی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ سعودی عرب ہمیشہ کی طرح آگے بڑھ کر پاکستان کی معاشی بحالی میں اہم کردار ادا کررہا ہے

سعودی عرب کی معاشی مدد کے اس نادر موقع کو کامیاب کرنے کے لئے سیاسی استحکام لازمی ہے

سرمایہ کاری کے سعودی اقدام کی کامیابی کے لئے وزیراعظم کو اپوزیشن کو آن بورڈ لینا چاہیے

معیشت کی بحالی کو قومی ایجنڈا بنانے کے لئے سیاسی استحکام اور قومی اتفاق رائے لازمی تقاضا رہے گا

سعودی سرمایہ کاری کو سی پیک والے حالات سے بچانے کے لئے سیاسی اتفاق رائے قومی مفاد کا تقاضا ہے