ڈیرہ اسماعیل خان : خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے سگو روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹم چار کسٹم اہلکار جاں بحق ہو گئے ۔
ڈی آئی خان کے علاقے سگو رود پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔
فائرنگ کی زد میں آ کر 4 کسٹم اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جبکہ فائرنگ کے واقعے میں ایک بچی بھی جاں بحق ہو گئی ہے، دوسری جانب راہیگیر بھی زخمی ہو گیا ہے۔
کسٹم انٹیلی جنس کہ اہلکار ڈی آئی خان کوئٹہ روڈ پر روٹین کی ڈیوٹی پر تھے، کسٹم انٹیلیجنس کہ اہلکار ڈی آئی خان کوئٹہ روڈ پر روٹین کی ڈیوٹی پر تھے، نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔
پولیس کی جانب سے واقعے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے 4 کسٹم اہلکاروں سمیت 5 جاں بحق








