بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چمن میں گاڑی پانی میں بہہ گئی ، 4 افراد جاں بحق ، ایک بچہ لاپتہ

چمن میں شین تالاب کےعلاقےمیں گاڑی پانی میں بہہ جانےسےچار افراد جاں بحق ہوگئے۔
جاں بحق افراد میں ایک بچہ اور تین خواتین شامل ہیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق واقعے میں ایک بچہ بھی لاپتہ ہوا گیا ہے جس کی تلاش جاری ہے ۔
جاں بحق افراد کی لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردی گئی ہیں ۔