بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سینیٹر عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر نامزد

اسلام آباد :پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کے مرکزی راہنما، ممتاز دانشور، شاعر اور ماہر تعلیم سینیٹر عرفان صدیقی کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا ۔ سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر اسحاق ڈار نے جمعرات کو چیئر مین سینٹ سید یوسف رضاگیلانی کو باضابطہ خط تحریرکردیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے سینیٹر عرفان صدیقی کو سینیٹ میں پارٹی کا پارلیمانی لیڈر نامزد کیا ہے۔