بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نماز جمعہ کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے باہر سے متعدد نمازیوں کی جوتیاں چوری

اسلام آباد (ممتازنیوز)۔پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکیورٹی کا پول کھل گیا

حساس عمارت میں چور گھس آئے

نماز جمعہ کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے باہر سے متعدد نمازیوں کی جوتیاں چوری ہوگئیں

ایک درجن سے زائد افراد ،صحافیوں اور قومی اسمبلی کے عملے کی جوتیاں چوری کرلی گئیں

متاثرہ نمازی پریشان ننگے پاؤں جانا پڑا