بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب ،لانگ مارچ کی تاریخ پر فیصلہ ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس اتوار کو 3 بجے سہ پہر پشاور میں چیئرمین عمران خان کی صدارت میں منعقد ہو گا جس میں موجودہ ملکی سیاسی و اقتصادی صورتحال پر بات ہو گی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں لانگ مارچ سے متعلق تاریخ کو حتمی شکل دی جائے گی ۔