بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لانگ مارچ چھوڑیں آئیں میچ دیکھیں ، فواد چوہدری کا اپوزیشن کو مشورہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے اپوزیشن کو مشورہ دیا ہے کہ وہ لانگ مارچ چھوڑے آکر میچ دیکھے ۔

نجی ٹی وی وزیراطلاعات نے کہا کہ اسٹیڈیم میں اپوزیشن کو فری باکس دیں گے ، چار پانچ دن یہاں میچ دیکھیں اور حکمت عملی تیار کریں ۔انہوں نے کہا کہ وزیرداخلہ لانگ مارچ کو یہاں بھٹکنے نہ دیں ، اس سے پاکستان کا امیج خراب ہوگا ۔