بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پشاور،تحریک انصاف کی کورکمیٹی کااجلاس ،آزادی مارچ کے حوالے سے اہم فیصلے،عمران خان ساڑھے 5بجے اہم اعلانات کریں گے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کااجلاس آج پشاورمیں ہورہاہے،پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فرخ حبیب نے اتوارکواپنے ٹوئٹرپیغام

میں پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے بتایاکہ عمران خان صاحب آج کورکمیٹی میں آزادی مارچ سے متعلق تاریخ کے فیصلہ کااعلان 5:30پریس کانفرنس میں کریں گے۔