بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان ایئر فورس اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

رسالپور(نیوزڈیسک) پاکستان ایئر فورس اکیڈمی رسالپورمیں پاسنگ آؤٹ پریڈ جاری ہے ۔
پی اے ایف اصغر خان اکیڈمی میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈمیں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرتقریب کے مہمان خصوصی ہیں ۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ،چیف آف دی ایئر اسٹاف ظہیر احمد بابر سندھوپریڈ کا معائنہ کررہے ہیں۔
تقریب میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان بھی موجود ہیں ، تقریب میں نمایاں کارکردگی کے حامل کیڈٹس کو انعامات سے نوازا جائے گا۔