بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پشاور ہائی کورٹ نے 9 سول ججز کے تبادلے کردیے

پشاور ہائی کورٹ نے 9 سول ججز کے تبادلے کردیے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم کی منظوری کے بعد اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

سینئر سول جج شہزاد علی کو نوشہرہ سے مہمند ٹرانسفر کر دیا گیا ہے، اسی طرح سول جج سمیع اللہ اورکزئی سے خیبر ٹرانسفر کر دیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق سول جج ثنا افضل بطور ڈائریکٹر ہیومن رائٹس سیل تعینات کر دی گئیں۔