بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آزادی مارچ، انتظامیہ نے ریڈ زون کو کنٹینر لگاکر سیل کرنا شروع کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے اسلام آبادکی طرف آزادی مارچ کے پیش نظرانتظامیہ نے ریڈ زون کو کنٹینر لگاکر سیل کرنا شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ریڈ زون کی جانب ڈی چوک پہلے ہی سیل ہے جب کہ ریڈ زون کی طرف جانے والے دیگر تمام راستوں کو بھی سیل کیا جارہا ہےجبکہ صرف مارگلہ روڈ کو کھلا چھوڑا جائے گا۔