بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم شہبازشریف نے آزاد کشمیرکی کشیدہ صورت حال پر کل اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(ممتازنیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے آزاد کشمیرکی کشیدہ صورت حال پر کل اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں آزادکشمیر میں عوامی احتجاج کے باعث بگڑتی صورتحال کاجائزہ لیاجائے گا۔