بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شہروز کاشف نے ’’ کنچن جونگا ‘‘ کو سرکئے جانے کے اعزاز کو پاک فوج کے شہدا کے نام کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف نےنیپال میں 8ہزار586کلومیٹر بلند دنیا کی تیسربڑی چوٹی’’ کنچن جونگا ‘‘ کو سرکئے جانے کے اعزاز کو پاک فوج کے شہدا کے نام کردیا۔واضح رہے کہ شہروز کاشف نے حال ہی میں 8 ہزار سے زائد میٹر بلند چار بلندترین چوٹیاں سر کرنے والے 20 سالہ کوہ پیما نے لوہٹسے چوٹی سر کی۔ اس سے قبل شہروز کاشف براڈ پیک، ماونٹ ایوریسٹ، کے ٹو اور کنچن جونگا کی چوٹیاں بھی سر کرنے کا اعزاز رکھتے ہیں۔شہروز 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹیاں سر کرنے والے چوتھے

پاکستانی ہیں۔