بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیئرمین PCB کی بابر اور شاہین کو مبارکباد

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو اہم سنگ میل عبور کرنے پر مبارکباد دی۔

محسن نقوی نے 45 ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنے پر کپتان بابر اعظم کو خصوصی شرٹ دی۔

چیئرمین پی سی بی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں حاصل کرنے پر شاہین شاہ آفریدی کو بھی شرٹ دی۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم ان دنوں آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں مصروف ہے۔