بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر مملکت سے انجینئرامیرمقام،چوہدری لطیف اکبر،چوہدری یاسین ،سرداریعقوب کی ملاقات،آزاد جموں کشمیر کے حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (ممتازنیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام، سپیکر آزاد جموں و کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر، آزاد جموں و کشمیر کے سابق سینئر وزیر چوہدری محمد یاسین اور آزاد جموں کشمیر کے سابق صدر سردار یعقوب خان نے ملاقات کی۔ ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں آزاد جموں کشمیر کے حالیہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر امورِ کشمیر انجینئرامیرمقام نے صدر مملکت کو آزاد جموں کشمور کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی۔