بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آرمی چیف کا سعودی ولی عہدکو فون ،شاہ سلمان کی صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کااظہار

ریاض/راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجودہ نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کیا۔سعودی وزارت خارجہ کے مطابق آرمی چیف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی صحت یابی کے لئے دعائوں اور نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔اس موقع پر سعودی ولی عہدنے خیرسگالی کے جذبات پر جنرل قمرجاویدباجوہ کا شکریہ اداکیا۔سعودی میڈیاکےمطابق گفتگوکے دوران پاک سعودی عسکری شعبے میں تعاون پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔