بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان کا آئرلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پلیئنگ الیون میں بابراعظم، صائم ایوب، محمد رضوان، فخر زمان ، اعظم خان ،ا فتخار احمد، عماد وسیم، شاہین آفریدی، حسن علی، عباس آفریدی اور محمد عامر شامل ہیں ۔