بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ژوب: فورسز کاآپریشن،3 دہشت گرد ہلاک ، فائرنگ کے تبادلے میں میجر شہید

راولپنڈی:بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میںسکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس کی بنیادپر آپریشن،فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاک ، میجربابرخان جام شہادت نوش کرگئے ،آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمدہواہے۔ علاقے میں سینی ٹائزیشن آپریشن کیاگیا۔