بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حیدر آباد میں زہریلی گیس سے 9 بچے بے ہوش

حیدرآباد سے خبردیں جہاں تھانہ سائٹ ایریاکی حدود زیل پاک میں کباڑی کی دکان میں گیس لیکیج کے باعث 9 بچوں سمیت 2 افراد بے ہوش ہوگئے۔

تمام افراد کو تشوشناک حالت میں سول ہسپتال حیدراباد منتقل کردیا گیا.