بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ٹی وی چینلز پر بجلی کی قیمت میں اضافہ کے حوالے سےچلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،پاورڈویژن

اسلام آباد(ممتازنیوز)آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں بجلی کی قیمتیں بڑھانے کے وعدے کی خبروں پر پاورڈویژن کے اعلامیہ میں کہاگیاکہ ٹی وی چینلز پر بجلی کے اضافہ پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،پاور ڈویژن نے آئی ایم ایف کے ساتھ میٹنگ میں قیمتیں بڑھانے کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی