بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دھمکی دینے سے کام نہیں چلے گا،آپ کوریاست کے ساتھ چلناپڑے گا،اویس لغاری کا گنڈاپورکو جواب

اسلام آباد(ممتازنیوز) وزیرتوانائی اویس لغاری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکو جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ دھمکی دینے سے کام نہیں چلے گا،آپ کوریاست کے ساتھ چلناپڑے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہاکہ پرسوں ہی علی امین گنڈاپورنے انہیں فون کرکے کہاتھاکہ آپ کی مددکی پوری کوشش کروں گا۔اویس لغاری نے کہاکہ بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری کریں گے۔