انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی آگئی جہاں ڈالر 94 پیسے سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق دن کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں 94 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 200 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔