بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاک بحریہ ہمیشہ سمندری مفادات کے تحفظ میں قوم کی توقعات پر پوری اتری ہے، جنرل ساحرشمشاد مرزا

 

راولپنڈی(ممتازنیوز)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد مرزانے کہاہے  کہ پاک بحریہ ہمیشہ پاکستان کے سمندری مفادات کے تحفظ میں قوم کی توقعات پر پوری اتری ہے۔آئی ایس پی آرکے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے   پاکستا ن نیوی وارکالج میں 53 ویں پی این اسٹاف کورس کی تقریب سے خطاب میں سکیورٹی چیلنجز کا مقاملے کرنے میں مسلح افواج کی کوششوں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے پاک بحریہ کے بطورجنگی تیاری کردارکوسراہا