بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی، عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کو نوٹس جاری کر دیے۔

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کو بذریعہ پولیس بھی حاضری یقینی بنانےکی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔

ایڈووکیٹ خالد یوسف چوہدری نے بتایا کہ ریفرنس میں اچانک تیزی دکھائی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ پہلی دفعہ ہے کہ کسی عدالت کے ذریعے وکلاء کو نوٹسز جاری کئے گئے ہیں۔