بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کرغزستان سے ایک اور پرواز پاکستانی طلباء کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی

کرغزستان سے ایک اور پرواز 100 سے زائد پاکستانی طلباء کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔
کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلباء کے کو واپس لے کر خصوصی پرواز بشکیک سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی۔
بشکیک سے اسلام آباد آنے والی پرواز شام 7 بج کر 45 منٹ پر اسلام آباد پہنچی، پرواز اے کے این 4575 میں 140 مسافروں کو لایا گیا۔