facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد پولیس کے اہلکار سخت گرمی اور ہیٹ ویو کا شکار ،دوران تربیت متعدد اہلکار بے ہوش

اسلام آباد(صغیر چوہدری)اسلام آباد پولیس کے اہلکار سخت گرمی اور ہیٹ ویو کا شکار دوران تربیت متعدد اہلکار بے ہوش ہوگئے ۔،متعدد بیہوش، فوٹیج منظر عام پر آگئی
،پی ڈی ایم اے نے 21 سے 27 مئی کے دوران شدید ہیٹ کا خدشہ ظاہر کر رکھا ہے لیکن افسران کے احکامات کی تعمیل کے تناظر میں سخت گرمی میں کھلے آسمان تلے ٹریننگ کروائی جارہی ہے اور ہیٹ ویو کی وارننگ کے باوجود پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں دن میں دو وقت تین تین گھنٹے دورانیے کی سخت ٹریننگ جاری ہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک اے ایس آئی کی جانب سے پولیس کے جوانوں کے ساتھ بدکلامی بھی معمول ہے